وزیر خزانہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات،پاک امریکا اقتصادی تعلقات اور دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی۔ جس میں پاک امریکا اقتصادی تعلقات اور دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر گفتگو کی گئی۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ نے دورہ واشنگٹن اور امریکی حکام سے ملاقاتوں اور امریکی وزیر خزانہ کے ساتھ …