پینٹاگون کا دفاعی صنعت کو ہتھیاروں کی پیداوار بڑھانے کیلئے صرف 21 روز کی مہلت
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے دفاعی صنعت سے ہتھیاروں کی پیداوار اور ترسیل تیز کرنے کے منصوبے طلب کرتے ہوئے کمپنیوں کو صرف 21 روز کی مہلت دے دی۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پینٹاگون نے امریکی دفاعی صنعت کے رہنماؤں سے کہا ہے کہ وہ ہتھیاروں کی پیداوار اور ترسیل میں تیزی لانے …