حکومت کی یقین دہانی کام کرگئی،پیٹرولیم ڈیلرز کی ملک گیر ہڑتال ختم
کراچی(جانوڈاٹ پی کے)کراچی میں پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک خدا بخش نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے کل ہونے والی ہڑتال ملتوی کردی گئی ہے۔ ملک خدا بخش کے مطابق وزیر پیٹرولیم سے گزشتہ ملاقات میں ماحول اچھا نہیں رہا تھا، …