میرے اتنے بڑے ہاتھ نہیں کہ بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے اپنے لیے ٹویٹس کروں، مشعال یوسفزئی
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) پی ٹی آئی کی سینیٹر مشعال یوسفزئی نے کہا ہے کہ ان کے اتنے بڑے ہاتھ نہیں کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے اپنے لیے ٹویٹس کرسکیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال یوسفزئی نے کہا کہ کیا میرے سینیٹر بننے کے بعد سلمان اکرم نے اڈیالہ جیل …