جی ایچ کیو کیس پر جوڈیشل کمیشن اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لائی جائے، شیخ وقاص اکرم
پشاور(جانوڈاٹ پی کے) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے گزشتہ روز کے جی ایچ کیو کیس کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن بنانے اور سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر لانے کا مطالبہ کردیا۔ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پی ٹی …