پنجاب حکومت میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں، 46 افسران کے تقرر و تبادلے
لاہور(جانوڈاٹ پی کے) پنجاب حکومت نے انتظامی سطح پر تبدیلیاں کر دیں، 46 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، تمام تبادلوں اور تقرریوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق امبرین چودھری کو اے ڈی سی …