پنجاب میں 15 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری
لاہور(جانوڈاٹ پی کے) پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 15 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کے دوران برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ، بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ جبکہ مری، گلیات اور دیگر …