اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب، کئی علاقوں میں بجلی معطل
لاہور(جانوڈاٹ پی کے) اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، جبکہ متعدد فیڈرز ٹرپ ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی۔ لاہور میں گڑھی شاہو، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، مال روڈ، سول سیکرٹریٹ، چوبرجی، سمن آباد، وحدت روڈ، شادمان، …