پاکستان میں ہائبرڈ نہیں، مکمل آئینی جمہوری نظام موجود ہے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہائبرڈ نہیں بلکہ مکمل آئینی جمہوری نظام موجود ہے، جبکہ محسن نقوی کا "سسٹم تباہ ہو چکا” والا بیان بے معنی ہے اور اس کا کوئی واضح سیاق و سباق نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں …