پاکستان تا قیامت ہے اور رہے گا، کسی کا باپ پاکستان کو نہیں توڑ سکتا، سرفراز بگٹی
کوئٹہ(جانوڈاٹ پی کے) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان تا قیامت قائم ہے اور قائم رہے گا، کسی کا باپ پاکستان کو نہیں توڑ سکتا، ہم محبِ وطن پاکستانی تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ کوئٹہ کے پولو گراؤنڈ میں جشنِ آزادی کے حوالے سے منعقدہ پروقار تقریب …