عمران خان کی صحت سے متعلق حقائق فوری قوم کے سامنے لائے جائیں، شفیع جان
پشاور(جانوڈاٹ پی کے) وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی صحت کے بارے میں حقائق فوری طور پر قوم کے سامنے لائے جائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں …