شرجیل میمن کی درخواست پر کارروائی، این سی سی آئی اے نے 4 افراد کو طلب کرلیا
کراچی(جانوڈاٹ پی کے) صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی درخواست پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف مبینہ مہم چلانے کے معاملے کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے چار افراد کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے کی جانب سے …