میر رضا قتل کیس: شرجیل میمن نے اپنی اور بیٹے کی کردار کشی کیخلاف این سی سی آئی اے سے رجوع کرلیا
کراچی(جانوڈاٹ پی کے)سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے اور اپنے بیٹے راول میمن کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ جھوٹے، من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی الزامات کی تشہیر کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سے رجوع کرلیا۔ شرجیل انعام میمن کی جانب سے ان کے وکیل …