وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج کی ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر مبارکباد
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت وزارت دفاعی پیداوار سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر محمد رضا حیات ہراج نے وزیراعظم شہباز شریف کو تاریخی مکہ …