شہباز شریف کی محمد بن سلمان سے اہم ملاقات آج، پاک سعودی تعلقات پر پیش رفت متوقع
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آج سے سعودی عرب کا دورہ شروع کر رہے ہیں، جس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ وزیراعظم کا دورہ 6 سے …