وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا شیڈول اجلاس ملتوی کر دیا گیا
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) وزیراعظم شہباز شریف نے آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا شیڈول اجلاس ملتوی کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق اجلاس کو آئندہ ہفتے تک ری شیڈول کر دیا گیا ہے، جبکہ کابینہ ارکان کو بھی اس حوالے سے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا …