براڈ پیک سانحہ: لاپتا پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی
گلگت بلتستان(جانوڈاٹ پی کے) براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے باعث لاپتا ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی۔ الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق سہیل سخی کی لاش شگر کے علاقے تسر سے تعلق رکھنے والے مقامی رضاکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت تلاش کی۔ لاش تلاش کرنے …