ستھرا پنجاب پروگرام: وزیراعلیٰ مریم نواز کا صفائی کے نظام کو سخت بنانے، ورکرز کو بروقت تنخواہوں اور فیلڈ مانیٹرنگ کا حکم
لاہور(جانوڈاٹ پی کے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے "ستھرا پنجاب” پروگرام کو صوبہ بھر میں فعال بنانے کے لیے صفائی کا نیا فریم ورک جاری کرتے ہوئے ورکرز کو ہر ماہ کی 5 تاریخ تک تنخواہوں کی ادائیگی اور غفلت برتنے والوں کے خلاف ‘زیرو ٹالرنس’ پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور …