ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل ٹوڈ بلانش کو امریکا کا اٹارنی جنرل بنا دیا
واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق ذاتی وکیل ٹوڈ بلانش کی بطور اٹارنی جنرل نامزدگی کی منظوری صرف ایک ووٹ کے فرق سے دیدی جب کہ حکمراں جماعت کے دو سینیٹرز نے بھی ان کے خلاف ووٹ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 52 سالہ ٹوڈ بلانش کو امریکا کا اٹارنی …