متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
دبئی: متحدہ عرب امارات نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے دوران بیرونِ ملک سے آنے والے خاندانوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے یو اے ای ٹورسٹ ویزا فیس میں اہم رعایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت 18 سال سے کم عمر بچوں کے ٹورسٹ ویزا کی سرکاری فیس 15 جولائی […]