امریکا کا ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کی جانب سے تازہ کارروائی میں ایران سے منسلک 6 اداروں اور ایک فرد کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے. امریکی کارروائی میں دو بڑے ڈیجیٹل اثاثہ/کرپٹو ایکسچینج پلیٹ فارمز کو بھی نشانہ …