امریکہ کا ایران جنگ سے پسپائی کا پلان؟ صدر ٹرمپ کو اہم ترین فوجی مشیر نے ہلا کر رکھ دیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی دفاعی و عسکری حلقوں میں شدید بے چینی پھیل گئی ہے جہاں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ڈین کین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کی جنگ سے فوری نکلنے کا غیر معمولی مشورہ دے دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق جنرل ڈین کین ایران کے ساتھ جاری تصادم …