عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست مسترد، عدالت نے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا
لاہور (جانوڈاٹ پی کے) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو سے متعلق کیس میں لاہور کی سیشن کورٹ نے ان کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست مسترد کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی نے درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ عدالت نے …