حکومت کا 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کی ضرورت پوری کرنے کے لیے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے بتایا کہ آئندہ ہفتے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) گندم کی درآمد سے متعلق حتمی فیصلہ کرے …