وزیر خزانہ کی عالمی مالیاتی اداروں سے ورچوئل ملاقات

واشنگٹن(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان کے گلوبل میڈیم ٹرم نوٹ (GMTN) پروگرام اور انٹرنیشنل سکوک پروگرام کے لیے منتخب بین الاقوامی بینکوں کے کنسورشیم کی اعلیٰ قیادت سے ورچوئل ملاقات کی، جس کے ساتھ ہی حکومت پاکستان اور عالمی مالیاتی اداروں کے درمیان نئی اسٹریٹجک شراکت داری کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *