جاسوسی کے الزام میں گرفتارملزم کاایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی گلگت نے کارروائی کرتے ہوئے ہوئے جاسوسی کے الزام میں ملزم گرفتار کر کے تفتیش کے لیے ایک روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ۔ ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ 2016 ء کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، ملزم کو عدالت میں پیش کرکے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری حاصل کی گئی۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *