شاہ لطیف پولیس کی منشیات فروش کیخلاف کارروائی، آئس سمیت ملزم گرفتار

کراچی (جسارت نیوز)تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کامیاب کاروائی آئس سمیت ملزم گرفتار کرلیا۔تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے دورانِ گشت کچا راستہ نزد ایم ڈی اے فلیٹس، سیکٹر 20-C، شاہ لطیف ٹاؤن، ملیر میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کی شناخت عبدالرحمن ولد رحمت اللہ کے نام سے ہوئی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *