محرابپور،خاتون کی موت معمہ بن گیا

محراب پور(جسارت نیوز)شادی شدہ خاتون کی موت معمہ بن گئی، ورثاء نے سسرالیوں پر قتل کا الزام عائد کر دیا، اکری پولیس تھانہ کی حدود گاؤں زوار ظاہر راجپر میں شادی شدہ خاتون مسمات بختاور شر کی پراسرار موت پر ورثا نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔اس موقع پر ادل شر نے صحافیوں کو بتایا کہ انکی بہن بختاور شر کو سسر محکم الدین، رجب علی اور محمد علی شر نے زہر دیکر قتل کیا ہے، پولیس ان کیخلاف کارروائی نہیں کر رہی ہے جس پر وہ احتجاج پر مجبور ہیں اور ایس ایس پی خیرپور نوٹس فوری نوٹس لیں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *