رواں سال پاکستان پر 400 سے زاید سائبر حملے ناکام بنائے گئے

اسلام آباد (صباح نیوز) نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم پاکستان (نیشنل سرٹ) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر حیدر عباس نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال پاکستان پر 400 سے زائد سائبر حملے کیے گئے تاہم بروقت اقدامات کے باعث تمام حملوں کو ناکام بنا دیا گیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *