ظفر اللہ سومرو کو فلڈ ایمرجنسی آفیسر سیل کااضافی چارج دے دیاگیا
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)چیف انجینئر ایریگیشن کوٹری بیراج حیدرآباد نے اپنے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ظاہر کیا ہے کہ کوٹری بیراج ریجن میں سال 2026 کے لیے ایگزیکیوٹو انجنیٔرکوٹری بیراج ڈویژن جامشورو ظفر اللہ سومرو کوفلڈ ایمرجنسی آفیسر سیل نمبر 03363131913 جبکہ اسسٹنٹ ایگزیکیوٹو انجنیٔرویٔر سب ڈویژ ن جامشورو علی عزیر شیخ کو فلڈ لائیزن آفیسر سیل نمبر0300-3444336 کو اضافی چارج دیاگیا ہے۔