تصاویر اسپین کے جنگلات میں بھڑکنے والی آگ نے مکان اور گاڑیوں کو خاکستر کردیا ہے ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر بدین بار ایسوسی ایشن کے اراکین مطالبات کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر پولانی ہائوس کے چیف ایگزیکٹوآفیسر کمیل پولانی ملائشیا کے قونصل جنرل Herman Hardynata Ahmad اور ترکش ائیر لائن کے جنرل منیجر Sertan Yuceکے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ میں گورنر سندھ سید نہال ہاشمی، ڈپٹی ڈائریکٹر موفا عرفان سرمرو، سری لنکن قونصل جنرل Sanjeewa Pattiwila، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلادیشMuhammad Sakib Sadakat،قونصل جنرل ترکیہErgul Kadak، پاکستانی کرکٹر شویب ملک،ممبر قومی اسمبلی مرزا اختیار بیگ،خرم سالار،عبدالرحیم جانو، صفان پولانی،رضوان مجید، چوہدری عثمان، ریحان پونی، سعد پولانی کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہنگو حملے میں زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر سکھر: واپڈا کی نجکاری کیخلاف سیپکو ملازمین سرکل آفس کے بافس کے دھرنا دیے بیٹھے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر چائنا کے دورے میںرائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفد کے سربراہ جاوید جیلانی اور رفیق سلیمان چائنا میں پاکستانی قونصل جنرل سردار محمدکو شیلڈ پیش کررہے ہیں، ندا ترمذی اور دیگر بھی موجود ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026