پرنٹ والیکٹرونک میڈیاکیلیے علیحدہ پریس گیلری بنائی گئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی بھتا ٹیکس کی ظالمانہ وصولی کے خلاف حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کے تحت شاہراہ قائدین پر خواتین کا بڑا احتجاجی مارچ میںقائدین کے خطاب کے لیے ایک بڑے ٹرک پر اسٹیج بنایا گیا تھاجبکہ شرکاء کے لیے پینے کے پانی کا بندوبست کیا گیا تھا۔پروگرام کی کوریج کے لیے الیکٹرونک و پرنٹ میڈیا کے لیے پریس گیلری قائم کی گئی تھی۔