آزاد کشمیر انتخابات میں فارم 47 پلس دہرایا گیا: شرجیل میمن ‘چوہدری یاسین

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن اور آزاد کشمیر پی پی پی کے صدر چوہدری محمد یاسین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی اور 2024ء￿ کے انتخابات کی روایت دہراتے ہوئے “فارم 47 پلس” کے تحت حکومت بنائی جا رہی ہے۔ رہنماؤں نے الیکشن کمیشن پر ن لیگ کی بی ٹیم بننے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ 40 کے قریب پولنگ اسٹیشنوں پر 85 سے 99 فیصد تک مشکوک پولنگ دکھائی گئی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ پیپلز پارٹی تمام انتخابی بے ضابطگیوں کے ثبوت اور شواہد متعلقہ قانونی اور آئینی فورمز پر پیش کرے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *