Similar Posts
وزیرآباد:انجمن بہبودی مریضاں کے صدرکی وفد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے نئے ایم ایس غلام مرتضیٰ سے ملاقات
وزیرآباد (جانوڈاٹ پی کے) انجمن بہبودی مریضاں کے صدر ناصر محمود اللہ والے اور افتخار حسین صدیقی نے ٹیم کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیرآباد کے نئے تعینات ہونے والے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ غلام مرتضیٰ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر سعد،محمد اکبر بٹ، محمد اسلم جتالہ، صوفی محمد اشرف نثار، ملک سکندر اور …
ٹھٹھہ سمیت حیدرآباد ڈویژن میں دریائے سندھ، نہروں اور جھیلوں میں تیراکی پر 30 روزہ پابندی
ٹھٹھہ (جاوید لطیف میمن\جانوڈاٹ پی کے) مون سون کے موسم اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح میں اضافے کے پیش نظر حیدرآباد ڈویژن سمیت ضلع ٹھٹھہ میں دریائے سندھ، نہروں، جھیلوں اور دیگر آبی مقامات پر تیراکی اور نہانے پر 30 روز کے لیے مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ سرمد علی بھاگت …
اٹک: شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق، ملزم نے خودکشی کرلی
اٹک (جانوڈاٹ پی کے) حضرو کے علاقے منور آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق ہوگئی، جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ملزم کی ساس اور بہن بھی زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزم نے خود کو بھی گولی مار لی، جس کے نتیجے میں …
تھرپارکر میں جنات نکالنے اور تعویذ گنڈوں کے نام پرفراڈ،شہریوں کا کارروائی کامطالبہ
تھرپارکر(رپورٹ: میندھرو کاجھروی/جانو ڈاٹ پی کے) ضلع تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں مبینہ بھوپا گیری، جنات نکالنے کے نام پر لوگوں کو خوفزدہ کرنے، تعویذ گنڈوں اور توہم پرستی کے کاروبار کے خلاف شہریوں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بعض افراد خود کو بھوپا، بھگت یا جنات نکالنے والا …
سجاول: کزن نے فائرنگ کرکے کزن کو قتل کردیا، ملزم پسٹل سمیت گرفتار
سجاول (جانو ڈاٹ پی کے) سجاول کے علاقے جھوک شریف میں افسوسناک واقعے کے دوران ایک کزن نے فائرنگ کرکے اپنے دوسرے کزن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نعیم کنبھار نے فائرنگ کرکے اپنے کزن عتیق کنبھار کو قتل کیا اور بعد ازاں پسٹل سمیت پولیس کے سامنے گرفتاری پیش کردی۔ پولیس نے …
وزیرآباد:جماعت اسلامی کے کارکنان16 اگست کے دھرنوں کی بھرپور تیاری کریں، اظہر اقبال حسن
وزیرآباد(جانوڈاٹ پی کے) جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہر اقبال حسن نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، ظالمانہ پیٹرولیم لیوی، ناجائز ٹیکسز اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 16 اگست 2026ء سے ملک بھر کے چاروں صوبوں میں بیک وقت گورنر ہاؤسز اور وزرائے اعلیٰ …