تصاویر لائٹ ہائوس پیپر مارکیٹ میںشہری جشن آزادی کے موقع پرقومی پرچم ‘ملبوسات، بیجز اورماسک کی خریداری کررہے ہیں ByJustpaste.in August 14, 2026
تصاویر نواب بیگم آف ریاست جونا گڑھ عالیہ دلاور خانجی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار سے ملاقات کے موقع پر ریاست جونا گڑھ کی اعزازی شیلڈ پیش کررہی ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر حیدرآباد ،ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر ماہرین شرکا سے خطاب کررہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر نکاسی آب کے ناقص نظام کے باعث لیاری ٹائون آفس کے قریب سڑک ندی کا منظر پیش کررہی ہے ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کا مالی سال 2026-27ء کا بجٹ وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر الطاف علی سیال سینڈیکٹ کے اجلاس میں منظوری کیلیے پیش کر رہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر ایم اے جناح روڈ پر گٹر کا ڈھکن غائب ہے جو کسی بھی حادثے کا باعث بن سکتا ہے ByJustpaste.in August 5, 2026