تصاویر لائٹ ہائوس پیپر مارکیٹ میںشہری جشن آزادی کے موقع پرقومی پرچم ‘ملبوسات، بیجز اورماسک کی خریداری کررہے ہیں ByJustpaste.in August 14, 2026
تصاویر شانگلہ،ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کیخلاف کی ہڑتال کے موقع پر بازاربند پڑا ہوا ہے ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ سے ان کی وطن واپسی پر ان کی رہائش گاہ پر پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر و ممتاز مزدور رہنما حبیب الدین جنیدی نے ملاقات کی، ان کی خیرو عافیت دریافت کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ان کے ہمراہ سندھ کے کوآرڈینیشن سیکرٹری پیر سید مداح حسین شاہ رضوی بھی موجود ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر بخش علی گوٹھ ‘اسکائوٹ کالونی کے رہائشی مقتول عبدالرزاق کے قتل کیس میں نامز دملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرے کے موقع پرمقتول کے والد محمدرفیق بات چیت کررہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو پولیس شہداکے دن کی مناسبت سے گارڈن ہیڈ کوارٹرز میں شجرکاری تقریب میں پودا لگارہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ملاقات کررہے ہیں ByJustpaste.in August 14, 2026
تصاویر اسلام آباد/راولپنڈی: وزیر اعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر داخلہ ملاقات ،چھوٹی تصویر میں فیلڈ مارشل عاصم منیراور ایرانی وزیر داخلہ مصافحہ کررہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026