مارچ کی قیادت مرکزی سیکرٹری جنرل حمیرا طارق نے کی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی بھتا ٹیکس کی ظالمانہ وصولی کے خلاف حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کے تحت شاہراہ قائدین پر خواتین کا بڑا احتجاجی مارچ منعقد کیا گیا۔ مارچ کی قیادت جنرل سیکرٹری حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *