سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرنا لائق تحسین ہے‘ اسلم فاروقی

کراچی (پ ر) بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل پاکستان کے چیئرمین محمد اسلم خان فاروقی نے مسلسل چوتھے روز پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیے جانے کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی روزانہ قیمتیں بدلنے کے ظالمانہ فیصلے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ سینیٹر کامران مرتضیٰ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کے مجوزہ فیصلے پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرانے کو لائق تحسین قرار دیا ہے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *