| |

آج بروز پیر10اگست پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیٹرول نئی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت 289 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

وزارت توانائی کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 8 اگست 2026 سے ہوگیا ہے اور یہ قیمتیں آج 10 اگست 2026 تک مؤثر رہیں گی۔

حکومت کی جانب سے حالیہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ مسلسل دوسری کمی ہے، جس کے تحت گزشتہ اعلان میں بھی پیٹرول 3 روپے 19 پیسے اور ڈیزل 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں۔سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،فی تولہ نئی قیمت جانئے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *