Similar Posts
بورے والا میں انسانیت سوز واقعہ، مبینہ زیادتی کی کوشش کے بعد خاتون پر تشدد، حمل ضائع
بورے والا (رپورٹ: محمد ریحان خالد سندھو، جانو ڈاٹ پی کے) چیچہ وطنی روڈ پر واقع ایک نجی ٹاؤن میں مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کی کوشش کے بعد تشدد کا نشانہ بنانے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے نتیجے میں خاتون کا تقریباً اڑھائی ماہ کا حمل ضائع ہونے کی اطلاع …
رتن جو تڑ میں پلاٹ کی ملکیت پر راہموں اور سمیجا برادری کا پرانا تنازع شدت اختیار کر گیا، سیکڑوں افراد چھاچھرو پہنچ گئے، دھرنا، سڑک بلاک
تھرپارکر(رپورٹ: میندھرو کاجھروی/ جانو ڈاٹ پی کے) تھرپارکر ضلع کے گاؤں رتن جو تڑ میں راہموں اور سمیجا برادری کے درمیان پلاٹ کی ملکیت پر جاری پرانا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے بعد صورتحال احتجاج اور دھرنے تک پہنچ گئی۔ گزشتہ روز گاؤں رتن جو تڑ کی راہموں برادری سے تعلق رکھنے …
ماتلی بجلی بحران سنگین، متعدد ٹرانسفارمرز کئی ماہ سے خراب، شہری سراپا احتجاج
ماتلی (رپورٹ اے۔ایم۔گدی) ماتلی میں شدید گرمی کے دوران حیسکو کی جانب سے غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا، مختلف علاقوں میں 14 سے 18 گھنٹے تک بجلی کی بندش نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی، بجلی سے وابستہ کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہونے کے ساتھ گھروں میں پانی کی قلت …
عوام کو ریلیف دو، ٹیکس کم کرو،جماعت اسلامی خواتین کا حکومت سے مطالبہ
وزیرآباد (جانوڈاٹ پی کے)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی ضلعی ناظمہ مدثرہ طارق، نائب ناظمہ مزمل طاہر، فرح عرفان، مدیحہ عمران، طیبہ عمران اور فرح امتیاز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور مختلف ٹیکسز کے باعث عام آدمی شدید معاشی مشکلات سے دوچار ہے۔ حکومت عوام …
تھرپارکر میں جنات نکالنے اور تعویذ گنڈوں کے نام پرفراڈ،شہریوں کا کارروائی کامطالبہ
تھرپارکر(رپورٹ: میندھرو کاجھروی/جانو ڈاٹ پی کے) ضلع تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں مبینہ بھوپا گیری، جنات نکالنے کے نام پر لوگوں کو خوفزدہ کرنے، تعویذ گنڈوں اور توہم پرستی کے کاروبار کے خلاف شہریوں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بعض افراد خود کو بھوپا، بھگت یا جنات نکالنے والا …
وزیرآباد:چوہدری محمد افضل چیمہ کے ایصالِ ثواب کی محفل،سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپورشرکت
وزیرآباد(جانوڈاٹ پی کے)ہمیں اپنے معاملات کو اللہ اور اسکے رسول ؐ کے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق گزارنے چاہئے یہ زندگی عارضی اور ختم ہونیوالی ہے موت کو یاد کرنا چاہئے کسی کے ساتھ جھوٹ وفریب اور بد عہدی نہیں کرنی چاہئے پتہ نہیں کسی وقت یہ زندگی ختم ہوجائے، قبر کی زندگی بہت سخت …