کوئی امید برنہیں آتی
گزشتہ چند ماہ سے پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں کا اڈی ٹپا جاری وساری ہے جس طرح میراثیوں نے ہلکی ہلکی ڈھولکی بجا کر اپنا بیمار ابا مار دیا تھا اسی طرح حکومت نے ڈیزل پٹرول کی قیمتوں میں ہلکا ہلکا اضافہ کرکے پٹرول کی قیمت 384 روپے 34 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 415 روپے […]