پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں27 جولائی تک برقرار رہیں گی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہےکہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں 27 جولائی تک برقرار رہیں گی۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق 27 جولائی تک پیٹرول کی قیمت 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر برقرار رہےگی۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمت 383 روپے 46 پیسے بھی27 […]