ٹرمپ کے جنگ بندی اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہوگیا
اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہوگیا ہے، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں روکنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کے مطابق کشیدگی میں کمی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی سے متعلق خدشات […]