سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں میں ہفتہ وار دو تعطیل، نوٹیفکیشن جاری
تعلیمی نصاب کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے تدریسی اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ کیا جائے گا، ترجمان محکمہ تعلیم
تعلیمی نصاب کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے تدریسی اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ کیا جائے گا، ترجمان محکمہ تعلیم
بلوچستان میں 11 بلدیاتی نشستوں پر 9 اگست کو پولنگ، 39 امیدوار مدمقابل، 12 ہزار 357 ووٹرز فیصلہ کریں گے
کمیشن نے مجوزہ ترمیم پر عوام، متعلقہ اداروں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے 15 اگست تک اعتراضات اور تجاویز طلب کر لی ہیں
لبنان میں عمارت میں دھماکا سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی ہو گئے، ایرانی میڈیا
پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم
چوتھے انسداد دہشت گردی اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف اقدامات سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا
مخالف سمت سے آنے والی گاڑی ٹکرانے سے 26 سالہ میک اپ اسٹار موقع پر ہی دم توڑ گئیں
جہاز رانی سے متعلق ایران اور عمان میں اتفاق، معاہدے کا اعلامیہ آخری مرحلے میں ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
دوسری اننگز میں عبداللہ شفیق 24 اور کپتان بابر اعظم 24 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
ڈبلیو ڈبلیو ای سمر سِلیم میں اوبا فیمی کے ہاتھوں شکست کے بعد جذباتی انداز میں رخصت، مداحوں کا شکریہ