حج 2027: سرکاری حج سکیم کی درخواستیں اور رقوم صرف ایک بینک وصول کرے گا
لاہور: حج 2027 سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستوں اور حج اخراجات کی وصولی کے لیے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آئندہ حج کے لیے سرکاری سکیم کے عازمین کی درخواستیں اور رقوم وصول کرنے کی ذمہ داری حبیب بینک کو سونپ دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حج 2027 […]