|

چین:مکان پر تودہ گر گیا‘ خاندان کے متعدد افراد ہلاک

چین:مکان پر تودہ گر گیا‘ خاندان کے متعدد افراد ہلاک
بیجنگ : چین کے صوبے شانشی میں مٹی کا تودہ گرنے سے 1 مکان دب گیا، جس کے نتیجے میں خاندان کے 8 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے۔
عالمی میڈیا کے مطابق ضلعی ایمرجنسی حکام نے بتایا کہ حادثے کے فوراً بعد مقامی پولیس، فائر فائٹرز اور طبی امدادی ٹیموں نے ریسکیو آپریشن شروع کیا۔یہ بات بھی علم میں رہے کہ کارروائی کے دوران ملبے تلے دبے تمام8 افرادکو نکال لیا گیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *