لاہور ہائیکورٹ میں تعینات ہونیوالے 10 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا
لاہور(جسارت ڈ یسک)لاہور ہائیکورٹ میں تعینات ہونے والے 10 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا۔صدر مملکت کی منظوری کے بعد لاہور ہائیکورٹ میں تعینات ہونے والے 10 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے نئے تعینات ہونے والے تمام ججز سے حلف لیا جبکہ مستقل ہونے والے جج جسٹس طارق باجوہ نے بھی عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔