سردار ضیاء القمر الیکشن جیت چکے ہیں، سینیٹر پلوشہ خان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سردار ضیاء القمر الیکشن جیت چکے ہیں، انہیں اپنے مخالف پر واضح برتری حاصل ہے۔پلوشہ خان نے کہا کہ ووٹ ڈالنا یا نہ ڈالنا شہریوں کا بنیادی حق ہے، پولنگ ایجنٹس نے فارم سینتالیس کے وقت ہی یہ بات بتا دی کہ پولنگ ایجنٹس موجود تھے۔