ایل اے 17 حویلی انتخابی نتائج پر اہم فیصلہ سامنے آگیا
مظفرآباد(پی آئی ڈی) : ایل اے 17 حویلی انتخابی نتائج کو مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محسن عزیز اور آزاد امیدوار خواجہ طارق سعید ایڈووکیٹ کی جانب سے چیلنج کیے جانے کے معاملے پر آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق دونوں امیدواروں نے […]