اسلام آباد پولیس کے لیے بڑی خوشخبری، آئی جی نے بڑا تحفہ دے دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے پولیس فورس کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے 125 افسران و اہلکاروں کو اگلے رینکس پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی، جبکہ 9 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو […]